چیمپئنز ٹرافی،افغانستان نے انگلینڈ کو8رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ افغانستان نے انگلینڈ کو 8رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ افغانستان نے7وکٹوں پر 325رنز بناکر آئی سی سی ایونٹس میں اپنا سب سے بڑا ٹوٹل بنایا۔ انگلینڈ کی ٹیم49.5اووورز میں317رنز بناکر آؤٹ۔ جو روٹ کی سنچری رائیگاں۔ چیمپئنز ٹرافی دیکھئے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top