
دفاعی چیمپئن پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دوسرا میچ ہار گیا۔دبئی میں بھارت نے پاکستان کو6وکٹوں سے ہراکر 4پوائنٹس کیساتھ گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ناقابل شکست سنچری بنانےو الے ویرات کوہلی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/24/2025