چیمپئنز ٹرافی، آج بنگلہ دیش اور بھارت دبئی میں مدمقابل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں آج بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔
مقابلہ دن دو بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 41 ون ڈے میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں بھارت نے 32 اور بنگلہ دیش نے 8 میچز میں کامیابی حاصل کی۔ایک مقابلہ بے نتیجہ رہا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/21/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top