
آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کامیلہ سج گیا۔۔۔۔افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ۔میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔۔گرین شرٹس فاتحانہ آغاز کیلئے پرعزم۔فہیم اشرف کی جگہ حارث روف ٹیم میں شامل ۔ہم دفاعی چیمپئن ہیں بھرپورکھیل کامظاہرہ کریں گے۔کپتان محمد رضوان ۔۔۔پاکستان کو ہوم گراؤنڈ اورمہمان کیویز کوسہ ملکی سیریز میں فتح کاایڈوانٹیج حاصل ۔دنیابھرسے کرکٹ شائقین افتتاحی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں موجود ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/20/2025