
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کے سفر میں اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔
نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجودبھی پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات موجود ہیں، لیکن اگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلہ دیش کو ہرائے، مگر نیوزی لینڈ نے بھارت کو بھی شکست سے دوچار کرنا ہے، تو پاکستان کے لاسٹ فور کےلئے چانسز بن سکتے ہیں، تاہم قومی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں باؤنس بیک کرنے کیلئےغیر معمولی کارکردگی دکھانا ہوگی۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/20/2025