
بھارت آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن تو بن گیا لیکن میگا ایونٹ میں اسے حاصل ہونے والے ’’ایڈوانٹج‘‘ نے دنیائے کرکٹ میں بحث چھیڑ ی۔۔۔سابق کرکٹرز، کمنٹیٹرز اور برطانوی میڈیا نےبھارت کو ملنے والے ’’ایڈوانٹج‘‘ پر آواز اٹھائی۔ویسٹ انڈیز کےلیجنڈ کرکٹر سراینڈی رابرٹس نے تو آئی سی سی کو انڈین کرکٹ بورڈ تک کہہ دیا۔۔۔
DATE . Mar/13/2025


