
چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش راولپنڈی میں مدمقابل۔ مقابلہ دن 2 بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف کامیابی سمیٹی۔ بنگلہ دیش کو پہلے میچ میں بھارت نے 6وکٹوں سے ہرایا۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/24/2025