
چیمپئنز ٹرافی میں اپنا آخری میچ کھیلنے کیلئے پاکستان اور بنگلہ دیش آج پنڈی سٹیڈیم میں مدمقابل ۔میچ دن 2 بجے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔دونوں ٹیمیں دو ،دو میچز ہارنے کے بعد پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/27/2025


