
کرکٹ کا جنون۔ پاکستان پوری دنیا سے شائقین کی توجہ کا مرکز۔ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں صرف 2 دن ۔ جوش و خروش عروج پر۔ میگا ایونٹ کے تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ایونٹ کی ر پورٹنگ، تجزیئے اور تبصرے دیکھئے پی ٹی وی نیوز پر۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/17/2025