چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی۔
قومی ٹیم اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچی۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے تیس اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں موجود ہیں۔پاکستان ویمنز ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ سترہ اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔بیس اکتوبر کو پاکستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے۔

DATE . NOV / 24 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top