چین،امریکہ،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت

چین،امریکہ اورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت۔پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کےخلاف مضبوط تعاون کاعزم۔شہریوں پر حملے ناقابل قبول۔عالمی برادری ایسے واقعات کی روک تھام کیلئےاقدامات کرے۔ انتونیو گوتریس۔

DATE . Mar/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top