چین، پانچ منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

بیجنگ۔16نومبر (اے پی پی):چین کے صوبہ ہنان میں پانچ منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔

شنہوا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح 5 بجکر 2 منٹ پر ژانگ جیاجی شہر کے سانگزی کاؤنٹی میں پیش آیا جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔

DATE .NOV /17 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top