چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جمعرات کو ہو گی

بیجنگ ()
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکہ کے باہمی اتفاق رائے کی روشنی میں ، چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ملاقات جمعرات کو ہو گی ۔ دونوں رہنما چین۔امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

DATE . Oct/29/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top