چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا اور ان کی صاحبزادی کے ساتھ کنسرٹ دیکھا

 8 نومبر کی شام  ، چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان  نے   بیجنگ کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا اور ان کی بیٹی لورا کے ساتھ “ونڈرفل ہارمنی “ جاکومو پوچینی  کنسرٹ دیکھا۔یہ  کنسرٹ  چین کی  وزارت  ثقافت و سیاحت اور اطالوی سفارت خانے نے  مل کر   منعقد کیا  اور اس میں  چین اور اٹلی کے فنکاروں نے مشترکہ طور پر  پر فارم کیا ۔

DATE . Mar/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top