چینی صدر کا حو یاؤبانگ کے 110ویں یوم پیدائش کے موقع پر سمپوزیم سے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن شائعبیجنگ () کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا حو یاؤبانگ کے 110ویں یوم پیدائش کے موقع پر سمپوزیم سے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن 24نومبر کو پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کیا گیا ہے اور اب یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔