چینی صدر کی جانب سے تمام ہم وطن خواتین کو عالمی یومِ خواتین کی مبارک بادبیجنگ ()آٹھ مارچ کو منائے جانے والے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے دو اجلاسوں میں شریک خواتین نمائندگان، خواتین ارکان، خواتین عملے، ملک کی تمام قومیتوں اور شعبوں کی خواتین، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تائیوان علاقے کی خواتین ہم وطنوں اور بیرون ملک خواتین ہم وطنوں کو اس دن کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

Date. Mar/6/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top