چینی وزارت تجارت نے بڑے انجن والی گاڑیوں پر محصولات بڑھانے پر رائے سنی

23   اگست   کو چینی  وزارت تجارت کے محکمہ مالیات  نے بڑے انجن  سے چلنے والی کاروں کی درآمد پر ٹیرف میں اضافے کے بارے میں صنعت کے  ماہرین اور اسکالرز   کی رائے اور تجاویز سننے کے لئے   ایک اجلاس طلب کیا۔

 اجلاس میں متعلقہ صنعتی و تحقیقی اداروں اور آٹوموٹو کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 

DATE . Nov/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top