چینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہاربیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کراچی میں واقع شاپنگ مال ‘گل پلازہ “میں آتشزدگی کے واقعے اور اس سے اب تک جاں بحق ہونے والے 60 افراد کے حوالے سے کہا کہ چین کو اس المناک واقعے پر افسوس ہے اور چین جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے ، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے ۔

Date . Jan/22/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top