چینی وزیر اعظم لی چھیانگ روس اور بیلاروس کا دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےبتایا کہ روسی وزیر اعظم میشوسٹن اور بیلاروس کے وزیر اعظم گولوفچینکو کی دعوت پر وزیر اعظم لی چھیانگ 20 سے 23 اگست تک  چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی صدارت کے لیے روس جائیں گے  اور روس اور بیلاروس کا دورہ کریں گے۔

DATE . Nov/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top