چینی وزیر اعظم لی چھیانگ گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن لیڈرز کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا  ہے کہ گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن لیڈرز کا آٹھواں اجلاس 6 سے 7 نومبر تک صوبہ یون نان کے شہر کھون منگ میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کریں گے ۔ اجلاس میں  کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی لینڈ اور ویتنام سمیت پانچ میکانگ ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر بھی شرکت کریں گے۔

DATE . Apr/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top