چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کاحکم

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کاحکم۔قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کی ہدایت ۔عوام کو اشیائے خور و نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی اولین ترجیح۔چینی اور دیگر اشیا ء کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کیلئے حکمت عملی بنائی جائے۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں سستے داموں فراہمی یقینی بنائیں۔۔۔وزیراعظم کی ہدایت۔

DATE . Mar/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top