چین-امریکہ اسٹریٹجک بات چیت کے نئے دور کا بیجنگ میں آغاز

27 اگست کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے دفتر کے سربراہ وانگ ای نے بیجنگ میں امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے ساتھ اسٹریٹجک بات چیت کے نئے دور کا آغاز کیا۔

DATE . Oct/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top