چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ۔7دسمبر (اے پی پی):چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ چین مالیاتی شعبے میں ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے اور چین میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے کے لیے غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے مالیاتی اداروں اور طویل مدتی سرمائے کا خیرمقدم کرتا ہے۔

DATE .DEC/8/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top