چین نے ایس ای او سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا

بیجنگ ()بیجنگ وقت کے مطابق پیر کے دن 11 بج کر 2 منٹ پر چین نے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے ایس ای او سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔
سیٹلائٹ کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کی 664ویں پرواز تھی۔

DATE. 17/ Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top