چین کی جانب سے سندھ میں سرمایہ کاری کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

چین کی جانب سے صوبہ سندھ میں توانائی ، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں کثیر سرمایہ کاری کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے.
سندھ میں چینی سرمایہ کاری سے مشترکہ طور پرمختلف منصوبے شروع کئے جائیں گے.سندھ حکومت چینی سرمایہ کاروں کی ہر طرح سے معاونت کرے گی.سندھ میں ترقی کا سفر شروع،تھرپارکر کا کوئلہ خطے کی تقدیر بدل دے گا.

DATE. DEC/14/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top