چین کے مرکزی بینک کا مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کے مرکزی بینک  پیپلز بینک آف چائنا نے 27 ستمبر 2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط ریزرو ریکوائرمنٹ  کا تناسب تقریباً 6.6 فیصد ہے۔ 27 ستمبر ہی سے اوپن مارکیٹ میں 7 روزہ ریورس ریپو ریٹ کو 1.70 فیصد سے  1.50 فیصد تک کر دیا گیا۔

DATE . July/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top