چین 2026 میں اپیک کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا: چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین 2026 میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔  چینی صدر  نے ان خیالات کا اظہار پیرو کے دارالحکومت لیما میں منعقدہ اپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31ویں اجلاس میں شرکت کے دوران کیا۔

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top