ڈیووس کا دورہ انتہائی اچھا رہاامید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہو گا،وزیراعظم

News Image

لندن:وزیراعظم نے کہاہے کہ کابینہ نے مشاورت کے ساتھ غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا اختیار دیا۔امید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہو گا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی اچھا رہا۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق ملیں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ملاقات شاندار رہی۔ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کو سراہا ہے۔

DATE . Jan/24/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top