
مخلص اور دیانتدار کاروباری برادری ہمارا قیمتی اثاثہ۔ مشکل وقت میں اپنا سرمایہ اس ملک میں لگایا۔ کاروباری برادری کی کاوشوں سے معیشت کا پہیہ چلا۔ لوگوں کو روزگار ملا۔سرمایہ کاری کے لیے ساز گار ماحول فراہم کر رہے ہیں۔معاشی بہتری اور تمام شعبوں میں اصلاحات کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ممتاز کاروباری شخصیات سے گفتگو۔وفد کا وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار۔
DATE . Mar/8/2025