
وزیراعظم سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات اور الیریا گروپ کے وفد کی ملاقات۔وزیراعظم کاوفد کاخیر مقدم ۔انٹرنیشنل فری زون اتھارٹی اور سرمایہ کاری بورڈ پاکستان کے مابین اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وزیراعظم ۔
DATE . Mar/6/2025