وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخطر کی کراچی میں ملاقات۔۔دوطرفہ تجارت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔ کراچی پورٹ سٹی کے ساتھ ملک کا معاشی حب ہے۔ ہم اسپیشل اکنامک زونز قائم کر رہےہیں۔ اگلے سال متحدہ عرب امارات، قطر اور یورپ میں انویسٹمنٹ کانفرنس کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ
DATE . NOV /26 /2024