
ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ شہر قائد کے شائقین کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے۔ فینز قومی ٹیم کی جیت کےلئے کتنے پر اُمید ہیں، جانتے ہیں ہماری نمائندہ عائشہ آفرین سے۔۔ جی عائشہ ۔۔آگاہ کیجئے گا۔ شائقین کتنے پرجوش ہیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/15/2025