کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی جاری ہے۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر’تعلیم بالغاں’ پیش کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جب کہ 100سے زائد کلچرل پرفارمنس ہوں گی۔

26 ستمبر سے جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 30 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 450 سے زائد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا

ورلڈ کلچر فیسٹول: پانچویں روز بھی تھیٹرآرٹسٹس نے شرکا پر سحر انگیز گرفت برقرار رکھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top