کلاسیکی گلوکارہ شاہدہ پروین کی بائیسویں برسی

کلاسیکی گلوکارہ شاہدہ پروین کی بائیسویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔

وہ معروف گلوکارہ زاہدہ پروین کی صاحبزادی تھیں۔

انہوں نے موسیقی کی تربیت اپنی والدہ سمیت استاد اختر حسین، استاد فتح علی خان اور استاد چھوٹے غلام علی خان سے حاصل کی۔

شاہدہ پروین دو ہزار تین میں آج کے روز انتقال کر گئیں اور لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں انکی تدفین کی گئی۔

انہیں بعد از مرگ صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

DATE . Mar/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top