کلیئرنس آپریشن کے دوران کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا،ڈی جی آئی ایس پی آر

11مارچ کو دہشت گردوں نے بولان میں ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا اورجعفر ایکسپریس کوروک کرمسافروں کو یرغمال بنالیا۔یہ لوگ افغانستان میں اپنے سرغنوں کیساتھ رابطے میں تھے۔موقع پر موجود تمام 33دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔کلیئرنس آپریشن کے دوران کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا۔ڈی جی آئی ایس پی آر۔

DATE . Mar/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top