’’کوکوگاف‘‘ نے ووہان اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

News Image

ووہان:امریکہ کی ’’کوکوگاف‘‘ نے ووہان اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

چین کے شہر ووہان میں کھیلے گئے فائنل میں ’’کوکو گاف‘‘ نے ہم وطن ’’جیسیکا پیگولا‘‘ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ گاف نے پیگولا کے خلاف 6-4 اور 7-5 سے کامیابی سمیٹی۔ مقابلہ ایک گھنٹے اور بیالیس منٹس تک جاری رہا۔ یہ گاف کا تیسرا ڈبلیو ٹی اے 1000 ٹائٹل ہے۔

DATE . Oct/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top