کوہ پیمائی میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، ساجد سدپارہ نےدنیا کی ساتویں بلند ترین

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا۔ ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کرلی۔ساجد علی سدپارہ نے نیپال میں واقع دنیا کی 7ویں بلند ترین چوٹی دھولاگری کو سر کر لیا ہے۔ دھولاگری سطح سمندر سے 8167میٹر بلند ہے۔ ساجد سدپارہ نے یہ چوٹی اضافی آکسیجن اور کسی مدد کے بغیر سر کی۔ساجد سدپارہ اس سے قبل ماونٹ ایورسٹ ، کے ٹو، نانگا پربت سمیت متعدد چوٹیاں سر کرچکے ہیں۔

Date . May/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top