کیا آپ موبائل فون کی بیٹری 100 فیصد تک چارج  کرتے ہیں ؟نقصانات جان لیں

 کیا آپ موبائل فون کی بیٹری 100 فیصد تک چارج  کرتے ہیں ؟نقصانات جان لیں

 ویب ڈیسک: روزانہ موبائل فون کی بیٹری کو 100 فیصد تک چارج کرنے کے بارے میں ماہرین کی رائے ہے کہ اس سے بیٹری کی زندگی آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔

 پین اسٹیٹ یونیورسٹی کے الیکٹرو کیمیکل انجن سنٹر کے ڈائریکٹر چاؤ یانگ وانگ کا کہنا ہے کہ اگر آپ بیٹری کو 100 فیصد تک چارج کرتے ہیں تو وہ تیزی سے خراب ہو جاتی ہے۔

نیو جرسی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر دیباکر دتا کا کہنا ہے کہ موبائل فون کو مکمل چارج پر رکھنے سے بیٹری ہائی وولٹیج پر رہتی ہے جو کہ نقصان دہ ہے۔

DATE . June/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top