کیا عید کے روز ‘عید مبارک’ کہنا ٹھیک ہے؟

کیا عید کے روز عید مبارک کہنا ٹھیک ہے؟
لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟__فوٹو: فائل

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر

سوال:

لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟

جواب: 

عیدین کے دن ’’تقبّل اللہ منّا ومنکَ ‘‘(اللہ تعالیٰ ہماری اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے)کہنا، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے۔

لیکن عام لوگ اس کی جگہ’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں،یہ بھی درست ہے۔(ملاحظہ کیجیے:فتاویٰ دارالعلوم زکریا۲؍۶۸۵)

DATE . Mar/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top