
کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کا دور ختم۔ حکمران لبرل پارٹی نے بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنے کو نیا لیڈر منتخب کر لیا ۔کارنے نے85.9 فیصد ووٹ حاصل کئے۔وہ ملک کےآئندہ وزیراعظم ہوں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ ہمارا ملک اور وسائل چاہتے ہیں۔ ان کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ مارک کارنے۔کا فتح کے بعد خطاب۔
DATE . Mar/11/2025