
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی 28 اپریل کو کا مُلک میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت اقدامات سے نمٹنے کیلئےمضبوط کینیڈا کی ضرورت ہے۔معیشت کے استحکام کیلئےبھی واضح اور مثبت مینڈیٹ نا گزیر ہے،مارک کارنی۔
DATE . Mar/24/2025