گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر فائنل میں پہنچ گیا

جکارتا: انڈونیشیا میں جاری گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثابت فائنل میں پہنچ گئے۔

سیمی فائنل میں محمد ثاقب نے قازقستان کے فائٹر کو شکست دی، محمد ثاقب نے انڈر -18 کے 52 اشاریہ دو کے جی کیٹگری میں کامیابی حاصل کی۔

محمد ثاقب کے مدمقابل قازقستان کے فائٹر نے تیسرے راونڈ میں ہار قبول کرلی۔

گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

DATE .DEC /9 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top