گلگت بلتستان :شگر میں فری سٹائل پولو ٹورنامنٹ جاری

گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقےشگر میں فری سٹائل پولو ٹورنامنٹ جاری ہے ۔
ایف سی این اے اور ضلعی انتظامیہ شگر کے زیر اہتمام ہو رہے پولو ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شریک ہیں ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج شگر وائٹ اور شگر ریڈ کے درمیان اماچہ پولو گراؤنڈ شگر میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد گلگت بلتستان کے ثقافتی کھیل پولو کو مزیدفروغ دینا ہے۔

DATE . Apr/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top