گوا کےقریب بھارتی آبدوز اور ماہی گیروں کاجہاز ٹکرا گئے۔فشنگ ویسل پر 13 افرادسوار تھے۔2 لاپتہ ماہی گیر وں کی تلاش جاری۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس آبدوز کا ماہی گیروں کے جہاز سے ٹکرا جانا بھارتی بحریہ کی نااہلی اور عملے کی پیشہ ورانہ مہارت کے فقدان کا منہ بولتا ثبوت۔
DATE .NOV /23 /2024