گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات، ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر انہوں نے سردار ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

– Advertisement –
DATE .DEC/13/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top