
ہم سب پاکستان سے دل و جان سے محبت کرنے والے ہیں۔ ہمارے لئے پاکستان ہی سب کچھ ہے۔زمین پر فساد برپا کرنے والوں کے متعلق قرآن پاک میں سخت وعید ہے۔ یہ لوگ دین سے نکلے ہوئے ہیں۔ صرف ریاست کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والوں کو معافی مل سکتی ہے۔ پاک فوج قرآن پاک کے احکامات کی روشنی میں ان گمراہ لوگوں سے نبر د آزما ہے۔آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/17/2025


