ہمارے پاس دستیاب ایل این جی کی قیمت زیادہ ہے،وزیرپیٹرولیم

ہمارے پاس دستیاب ایل این جی کی کی قیمت زیادہ ہے۔ گیس کی قیمتوں میں کمی گیس کی یکساں قیمتوں پر منحصر ہے ۔ جب تک ہم گیس کی یکساں قیمت نہیں کریں گے تب تک اس کے خریدار نہیں ہوں گے۔ یہ عوامی اور ملکی مقدمہ ہے۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال

Date . Dec/15/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top