
پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز۔۔۔ ہملٹن میں دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 293رنز کا ہدف۔۔پاکستان کی بیٹنگ جاری۔۔۔نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر292رنز بنائے۔۔۔مچل ہے۔ کے 99رنز۔۔۔۔ وسیم جونیئر اور سفیان مقیم کی دو ۔دو وکٹیں ۔۔۔ تین میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک۔ صفر کی برتری حاصل ۔
DATE . Apr/2/2025