جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔۔۔
آئی سی سی کے مطابق ہنرک کلاسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں نامناسب رویہ اختیار کیا جس کے باعث انہیں میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔۔۔ہنرک کلاسن نے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹوں کو ہٹ کیا تھا۔۔۔آئی سی سی کے مطابق ہنرک کلاسن کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
DATE. DEC/21/2024