ہن ہوا اوشن کارپوریشن کے پانچ امریکی ذیلی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات ایک سال کے لیے معطل ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ ()
چینی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے چین کے میری ٹائم ، لاجسٹکس، اور جہاز سازی کی صنعتوں سے متعلق اپنی سیکشن 301 کی تحقیقات کو ایک سال کے لیے معطل کر نے کا فیصلہ کیا ہے ، جو 10 نومبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ لہذا، عوامی جمہوریہ چین کے انسدادِ غیر ملکی پابندیوں کے قانون اور اس کے نفاذ سے متعلق دفعات کے مطابق، چین نے وزارت تجارت کے آرڈر نمبر 6-2025 یعنی “ہن ہوا اوشن کارپوریشن کے پانچ امریکی ذیلی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ ” کے متعلقہ اقدامات کو ایک سال کے لئے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

DATE . Nov/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top